Questions
ayuda
option
My Daypo

ERASED TEST, YOU MAY BE INTERESTED ONGospel of Luke Chapter 01

COMMENTS STATISTICS RECORDS
TAKE THE TEST
Title of test:
Gospel of Luke Chapter 01

Description:
لوقا كى انجيل

Author:
Norman Rahim
(Other tests from this author)

Creation Date:
23/07/2013

Category:
Literature

Number of questions: 41
Share the Test:
Facebook
Twitter
Whatsapp
Share the Test:
Facebook
Twitter
Whatsapp
Last comments
No comments about this test.
Content:
معزّز _____________کئی لوگوں نے کوشش کی ہے کہ ہم میں پیش آئے ہوئے واقعات کو ترتیب دیں۔ تھیفلس زکریا یہوداہ ہیرودیس.
باد شاہ تب یہوداہ پر حکومت کرر ہے تھے__________ ہیرودیس كايفه.
ز کریا _________ ایک تھے کاہن برائ لاوى.
زکریا ______ کے گروہ سے تھا ا بیاّ ہ لاوي.
ز کریا کی بیوی_________ کے خاندان سے تھی۔ اور اس کا نام الیشبع (الیز ابت )تھا۔ ہارون موسى لاوى.
ز کریا کی بیوی ہارون کے خاندان سے تھی۔ اور اس کا نام ________تھا۔ (الیشبع (الیز ابت مريم مارتا.
زکریا اور الیشبع دونوں حقیقت میں خدا کی نظر میں بہت اچھے تھے۔ وہ ہمیشہ خدا کے تمام احکا مات کی ا طا عت کر نے والے تھے اور وہ غلطیوں سے پاک صاف تھے FALSE TRUE.
اور الیشبع ______تھی اور وہ دونوں بہت معمر تھے۔ بانجھ مغرور نبيا.
کاہن لوگ ________ جلا نے کیلئے انکے رسم ورواج کے مطا بق قرعہ ڈال کر ایک کاہن کا انتخاب کرتے تھے۔ عود كوله سونا.
کاہن لوگ عود جلا نے کیلئے انکے رسم ورواج کے مطا بق ______ ڈال کر ایک کاہن کا انتخاب کرتے تھے۔ قرعہ فال تراذو.
زکریا_________ جلا نے کے لئے ہیکل میں چلے گئے۔ خوشبو سونا خون.
جب زکریاخوشبو جلا نے کے لئے ہیکل میں گئے۔ 10 باہر لوگوں کی بڑی بھیڑ تھی۔ عود جلا تے وقت وہ ________کر رہے تھے۔ دعا سو صفاي.
11 اس وقت عود پیش کر نے کے دوران ________ جانب خدا وند کا ایک فرشتہ زکریا کے سامنے ظاہر ہوا۔ داہنی بايىن.
11 اس وقت عود پیش کر نے کے دوران داہنی جانب __________ زکریا کے سامنے ظاہر ہوا۔ خدا وند کا ایک فرشتہ برا يسوع.
خداوند کے فرشتے کو دیکھ کر زکریا _____________________۔ سہم گئے اور ان پر دہشت چھا گئی سو بهاكيا.
لیکن فرشتہ نے ان سے کہا ، “اے زکریا مت ڈر تیری دعا خدا نے سن لی اور تیری بیوی الیشبع ایک لڑکے کو جنم دے گی۔ اور تو اسے يسوع کا نام دینا۔ True False.
لیکن فرشتہ نے ان سے کہا ، “اے زکریا مت ڈر تیری دعا خدا نے سن لی اور تیری بیوی الیشبع ایک لڑکے کو جنم دے گی۔ اور تو اسے یوحناّ کا نام دینا۔ False True.
خداوند کی نظر میں یوحناّ ایک ________آدمی ہوگا۔ فرشته نے کہا عظیم غريب مغرور.
خداوند کے فرشتے یوحناّ کے بارے میں کہا 14 اور اس کی پیدائش سے تمہیں خوشی ومسرت ہوگی اور کئی لوگ بھی خوش ہوں گے۔ 15 خداوند کی نظر میں یوحناّ ایک عظیم آدمی ہوگا۔ وہ نہ مئے پئے گا اور نہ ہی شراب ، حتیٰ کے پیدا ئش کے وقت سے ہی روح القدس سے بھرے ہوئے ہوں گے۔ false True.
خداوند کی نظر میں یوحناّ ایک عظیم آدمی ہوگا۔ وہ نہ ______پئے گا اور نہ ہی ________ مئے اور شراب صرف شراب صرف مئے.
يحونا کے پیدا ئش کے وقت سے ہی _________سے بھرے ہوئے ہوں گے۔ روح القدس شراب شرارت.
فرشتہ نے زکریا سے کہا وہ کئی یہودیوں کوخداوند جو ان کا خدا ہے کی طرف رجوع ہو نے میں مدد کرے گا۔ False True.
فرشتہ نے زکریا سے کہا یوحناّ پہلے خداوند کے سامنے _____کے طور سے جا ئے گا اس کے پاس روح اور ایلیاہ کی قوت ہو گی وہ باپ اور بیٹوں کے درمیان سلامتی لا ئے گا پیامبر لأوى كاهن.
فرشتہ نے زکریا سے کہا یوحناّ پہلے خداوند کے سامنے پیامبر کے طور سے جا ئے گا اس کے پاس _________ کی قوت ہو گی وہ باپ اور بیٹوں کے درمیان سلامتی لا ئے گا روح اور ایلیاہ صرف روح صرف ایلیاہ.
فرشتہ نے زکریا سے کہا یوحناّ گی وہ باپ اور بیٹوں کے درمیان سلامتی لا ئے گا۔کئی نا فرمانوں کو تقوٰی کی راہ پر چلا ئے گا اور لوگوں کو خداوند کی آمد کے لئے تیار کرے گا۔” False True.
زکریا نے فرشتے سےجواب کہا ، “میں کیسے جانوں کہ جو تو کہہ رہا ہے وہ سچ ہے میں تو بوڑھا ہو گیا ہوں اور میری بیوی بھی جوان ہے۔” False True.
فرشتے نے جواب دیا “میں ______ہوں میں ہمیشہ خدا کے حضور کھڑا رہتا ہوں خدا نے مجھے تیرے پاس کلا م کر نے کیلئے بھیجا ہے کہ تجھے ان باتوں کی خوشخبری دوں۔ جبرائیل اسرايل.
فرشتہ نے زکریا سے کہا 20 اب سن تو اپنی تقریر کھو دے گا اور تو اس دن تک بات نہیں کرے گا جب تک یہ چیزیں ہو نہ جا ئیں کیوں کہ تو نے میری باتوں پر یقین نہ کیا لیکن میری باتیں پوری ہوں گی۔ false true.
جب زکریا باہر آئے تو وہ لوگوں سے _______نہیں کر سکا بات اشارة سُن.
جب زکریا باہر آئے تو وہ ان سے بات نہیں کر سکے تو لوگوں نے یہ سمجھ کر کہ شاید انہوں نے ہیکل میں _______دیکھا ہوگا وہاں کھڑے رہے کیوں کہ وہ اشارہ کرتا تھا اور بولتا نہیں تھا خواب فرشته.
الیشبع حاملہ ہو گئی لیکن وہ _____ماہ تک اپنے گھر سے باہر نہ گئی۔ پانچ تين دو.
الیشبع نے کہا، “دیکھو خدا نےمیری کیسی طرفداری کی کہ مجھے بچے نہ ہو نے سے لوگوں کے سامنے جو شر مندگی تھی اس کو اس نے دور کردیا۔” False True.
الیشبع جب چھ ماہ کی حاملہ تھی تو خدا نے اپنے فرشتے جبرائیل کو گلیل شہر کے ایک گاؤں ناصرت میں رہنے والی ایک پاک دامن کنواری لڑ کی کے پاس بھیجا جس کی داؤد کے خاندان کے ایک یوسف نامی آدمی سے سگائی ہوئی تھی اور اس کا نام مریم تھا۔ false True.
الیشبع جب ______ماہ کی حاملہ تھی تو خدا نے اپنے فرشتے جبرائیل کو گلیل شہر کے کنواری لڑ کی کے پاس بھیجا چھ پانچ.
مريم کی ______کے خاندان کے ایک یوسف نامی آدمی سے سگائی ہوئی تھی داؤد موسى.
مريم کی داؤد کے خاندان کے ایک ______نامی آدمی سے سگائی ہوئی تھی یوسف داود يسى.
فرشتہ نے مريم کے پاس آکر کہا ، _______________________ “سلام! تجھ پر خدا کا فضل و کرم ہو یہ بات مبارک ہو کہ خدا تیرے ساتھ ہے۔” تو مبارك عورت ہے.
فرشتہ کی بات سن کر مریم بہت ______ہوئی، “سلام کے کیا معنی ہیں؟۔” پریشان خوش سہم.
فرشتے نے اس سے کہا، “اے مریم خوفزدہ مت ہو خدا تجھ پر بہت زیادہ فضل کرے گا۔ false true.
اس کے بعد جلدی مریم اٹھی ا ور یہوداہ کے پہاڑی علا قے میں ایک گاؤں کی طرف چلی گئی۔ 40 وہ زکریا کے گھر گئی اور الیشبع کو سلام کی۔ false true.
جب الیشبع نے مریم کا سلام سنا تو اس کے ________ لگا پیٹ کا بچہ مچلنے درد.
Report abuse Consent Terms of use